وفاقی آئینی عدالت عمارت میں منتقل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)وفاقی آئینی عدالت عمارت میں منتقل ہوگئی۔
چیف جسٹس امین الدین خان نے دیگر ججز کے ہمراہ نئی عمارت کا افتتاح کیاہے۔
وفاقی آئینی عدالت کے تین بنچز نے وفاقی شرعی عدالت عمارت میں مقدمات کی سماعت شروع کردی ہے۔
چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سپرٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں:پنجاب بھر کے کالجزآج کھل گئے،تعلیمی سرگرمیاں بحال