تحریک انصاف کا بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کااعلان 

Jan 12, 2024 | 21:26:PM
تحریک انصاف کا بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کااعلان 
کیپشن: پی ٹی آئی کارکن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان کے قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کااعلان کردیا۔
 مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251پر نوابزادہ امین جوگیزئی ،حلقہ این اے252پر سرداربابر موسیٰ خیل ،این اے 253پر صدام ترین ،این اے 254پر پیر بخش جاموٹ ،این اے 255پر عارف رند، این اے 257پر میر علی احمد زہری ،این اے 258پر سرداربابر خان موسیٰ خیل امیدوار ہونگے۔ 
اسی طرح این اے 259پر سردار اکبر ،260پر غلام قادر سنجرانی ،262کوئٹہ ون پر سیف اللہ کاکڑ،263 کوئٹہ ٹوپر سالار خان کاکڑ، 263کوئٹہ تھری پر زین العابدین خلجی ،265پر سید ظہورآغا، 266پر ملک محمد عصمت کاکڑ کوٹکٹ جاری کیاگیاہے،جبکہ این اے 261سوراب،این اے 256خضدار کافیصلہ نہ ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں: زلفی بخاری ہاتھ ملَتے رہ گئے، عمران خان نے اہم رہنما اور ان کی بیٹی کو ٹکٹ جاری کردیا