نارنگ منڈی میں بچوں نے اپنے باپ پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(یاسر عرفات )نارنگ منڈی میں بیوی بچوں نے اپنے سگے باپ پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ۔
نارنگ منڈی باپ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔

نارنگ منڈی پولیس نے بھائی کی مدعیت میں بچوں اور بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس تفتیش کا آغاز کرلیاہے جبکہ تاحال وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
یہ بھی پڑھیں : بنگلہ دیش انتخابات، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج،کونسی جماعت آگے؟