سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ٹک ٹاکر گرفتار

Feb 12, 2026 | 12:12:PM
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ٹک ٹاکر گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب مقبول)سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آبادمیں اللہ دتہ نامی ٹک ٹاکر نے ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔

ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حکام نے ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا،روشن والا پولیس نے ملزم گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا۔

پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کا آغاز کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:39سالہ معروف اداکار چل بسے،آخری پوسٹ وائرل،مداح غم سے نڈھال