پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی,15سو سے زائد پوائنٹس کی کمی

Feb 12, 2024 | 14:34:PM
پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی,15سو سے زائد پوائنٹس کی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ایاز رانا ) عام انتخابات کے بعد حکومت بنانے کیلئے جوڑ توڑ کیا جا رہا ہے تو دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں اچانک گراوٹ نظر آئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی  دیکھنے میں آئی ہے ، 100 انڈیکس میں 1557 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے ، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس61ہزار386کی سطح پرپہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں : حافظ نعیم کا پی ٹی آئی کے حق میں سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان