چاند نظر نہیں آیا،یکم رجب 14 فروری بروز اتوار ہوگی

Feb 12, 2021 | 21:04:PM
چاند نظر نہیں آیا،یکم رجب 14 فروری بروز اتوار ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ماہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 14 فروری بروز اتوار ہوگی۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے رویت کا اعلان کیا ،چاند کی رویت کا فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں زونل کمیٹی اسلام آباد کے ارکان شریک ہوئے۔