موسم سرمامیں خشک سکن کےمسئلہ سےکیسےبچاجائے؟

جلد کو بوڑھا ہونا سے کیسےمحفوظ رکھا جاسکتاہے؟

Dec 12, 2025 | 22:18:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سجاد اظہر پیرزادہ) ہرپاکستانی ہرمہینےصحت کی دوبڑی پریشانیوں سےگزرتاہے، جسم کےکسی حصےپرکوئی نہ کوئی الرجی،یا دانے، اور دوسرا گھریلو ٹوٹکوں کےذریعےتکلیف بڑھ جانےکی پریشانی، آج آپ کی ان تکلیفوں سے نجات کیلئے ہم لائے ہیں اہم انفارمیشن۔

پاکستان کی مایہ ناز ڈرمٹالوجسٹ ڈاکٹر وجیہہ سعید نے 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر ہمیں انٹرویو دیتےہوئے جِلدی بیماریوں کے علاج پر تفصیل سے گفتگو کی ہے۔

آپ اس انٹرویو میں جلد کے ہر مسئلہ کے حل سے متعلق جان سکیں گے، ڈاکٹر وجیہہ نے بتایا ہے کہ موسم سرمامیں خشک سکن کےمسئلہ سےکیسےبچاجائے؟کیاایگزیما،ایکنی یاجلدکےدیگرمسائل گھریلوٹوٹکوں سےحل ہوسکتے ہیں؟کیا سوشل میڈیا پرمختلف شخصیات کی جانب سےبیوٹی پروڈکٹس کی تشہیرقابل بھروسہ ہے؟ مکمل انٹرویو کا لنک یہاں بھی شیئر کردیاگیاہے۔