ورلڈ بینک نے پنجاب کیلئے400 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم)ورلڈ بینک نے پنجاب کے لیے 400 ملین ڈالر کی منظوری دے دی۔
ورلڈ بینک کے مطابق پروگرام 16 شہروں میں پانی، سیوریج اور ڈرینیج سسٹم کی اپ گریڈیشن میں مدد کرے گا،منصوبہ ویسٹ مینجمنٹ اور ڈسپوزل کی کارکردگی کوبھی بہتر بنائے گا،اس کے نتیجے میں پنجاب میں محفوظ پانی، صفائی اور حفظانِ صحت کی سہولیات بہتر ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں:جعلی، چھیڑ چھاڑ شدہ نمبر پلیٹس کا استعمال، شہریوں کیلئے اہم خبر
ورلڈبنک کے مطابق پاکستان میں بچوں کی نشوونما بہتر بنانے کے لیے سرمایہ کاری ضروری ہے۔