پاکستان ،ویسٹ انڈیز سیریز ۔۔پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا

Dec 12, 2021 | 14:40:PM
پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز
کیپشن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کےدرمیان میچ فاءل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونیوالی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے آفیشل ٹویٹر اکاونٹ پر دونوں فارمیٹس کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کیا گیا ہے ۔کمنٹری پینل میں بازید خان ،ثنا میر ،مرینا اقبال ،این بشپ،جیف ڈوجن ،سیمن ڈول شامل ہیں ۔


واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز 14دسمبر سے شروع ہوگی ۔ 

یہ بھی پڑھیں:ٹی 20 سیریز، ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا لگ گیا، 3 اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گئے