بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان،نیپرا میں درخواست جمع

Aug 12, 2026 | 09:40:AM
 بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان،نیپرا میں درخواست جمع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نئی سہ ماہی میں بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

 بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی  ہے۔

ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ریلیف کی مدت رواں ماہ ختم ہو رہی ہے جو کہ ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ ریلف مل رہا ہے جس کے بعد ملک بھرکے لیے اگلے ماہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی میں سائرن بج گئے!ابتک کی بڑی خبر سامنے آ گئی