مشہورگلوکارعاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے

Aug 12, 2025 | 15:05:PM
مشہورگلوکارعاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)مشہور گلوکار اور اداکار عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم کے والد لاہور میں انتقال کرگئے ہیں،عاطف اسلم کے والد ایک عرصہ سے بیمار تھے ۔ستتر سالہ چوہدری محمد اسلم کی نماز جنازہ آج شام (12اگست)  5.15 بجے ویلنشیا ٹاؤن میں ادا کی جائے گی ۔ 

  افسوسناک خبر پر شوبز انڈسٹری اور گلوکار کے مداحوں نے اظہار تعزیت کیا ہے۔