سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

Aug 12, 2021 | 20:06:PM
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قدر 686 روپے اضافے سے 93 ہزار 536 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 15 ڈالر اضافے سے 1752 ڈالر فی اونس ہے۔ 
یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا۔۔ جانیے