امریکا کا خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران پر قبضہ نہیں کر سکا: راجہ ناصر عباس

Apr 12, 2026 | 23:45:PM
امریکا کا خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران پر قبضہ نہیں کر سکا: راجہ ناصر عباس
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ امریکا سمجھتا تھا کہ آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کو شہید کرنے کے بعد وہ ایران پر قبضہ کرلے گا۔ 

علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ یہ اسلامی ممالک کی بھی جنگ تھی ایران نے پورے مشرق کا دفاع کیا، پاکستان میں ماحول انتہائی خوبصورت ہے اندرونی اختلافات کو ختم کریں۔ 

علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ اگر کوئی تفرقہ پھیلاتا ہے تو ہم اس کا حصہ نہیں بنیں گے۔