پشاور میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس قتل

Apr 12, 2025 | 16:02:PM
پشاور میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گھریلو جھگڑے پر پیش آیا ہے۔