سابق امریکی اداکار و اسٹار فٹبالر  76 برس کی عمر میں چل بسے

Apr 12, 2024 | 10:29:AM
سابق اداکار و امریکی فٹبال کے سابقہ اسٹار کھلاڑی او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  سابق اداکار و امریکی فٹبال کے سابقہ اسٹار کھلاڑی او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔

آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے۔

مزید پڑھیں:  صدر مملکت کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے میں تمام الزمات سے بری کر دیا گیا تھا۔