اچکن کا طعنہ دینے والوں کو شہباز شریف کا پیغام

Apr 12, 2022 | 21:34:PM
اچکن۔صحافی۔گفتگو۔پیغام۔طعنہ۔شہباز شریف
کیپشن: شہباز شریف اچکن پہنے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ اچکن کا طعنہ دینے والوں کو کیا پیغام ہے، جس پر شہباز شریف نے مسکراتے ہوئے کہا کہ دیکھ لیں اللہ نے پہنا ہی دی ۔نیب نیازی گٹھ جوڑ کی چیرہ دستیاں سب کے سامنے ہیں لیکن ہم ہر فیصلہ مشاورت سے کرینگے۔
یہ بھی پڑھیں۔ پرائم منسٹر ہاﺅس یونیورسٹی تو نہ بن سکا۔۔ اب کیا بنے گا۔۔شہباز شریف کا بڑا اعلان