نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف کیلئے شاہد آفریدی کا پیغام 

Apr 12, 2022 | 10:39:AM
شاہد آفریدی ، پیغام
کیپشن: شہبازشریف ، شاہد آفریدی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔
اپنے ٹویٹرپیغام میں شاہد آفریدی نے امید ظاہر کی کہ نئے منتخب ہونیوالے وزیراعظم ملک کو معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکال سکیں گے۔

انہوں نے کہاکہ امید کرتا ہوں کہ شہبازشریف اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پاکستان کو موجودہ معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پرچین کا ردعمل بھی آ گیا