محکمہ داخلہ پنجاب نےمعروف سٹیج اداکارہ سونو بٹ اور ندا چوہدری کو طلب کرلیا

Sep 11, 2023 | 19:45:PM
محکمہ داخلہ پنجاب نےمعروف سٹیج اداکارہ سونو بٹ اور ندا چوہدری کو طلب کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے معروف سٹیج اداکارہ سونو بٹ اور ندا چوہدری کو طلب کر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نےسٹیج معروف اداکارہ  ندا چوہدری اور سونو بٹ کی معافی مسترد کر دی،تماثیل ٹھیٹر کے قیصر ثناء اللہ کو سخت وارننگ جاری کردیا۔

اداکارہ سٹیج ڈرامہ ندا چوہدری اور سونو بٹ نے سٹیج ڈرامے میں نیمُ عریاں ڈانس کیا،فحاشی پھیلائی اور ننگے فقرے کسے،تماثیل ٹوئٹر کے مالک قیصر ثنااللہ جی معافی مسترد کر کےسخت وارننگ کا خط جاری کردیا۔

 یہ بھی پڑھیں:ریحام خان کا ’’ باجوہ ‘‘ کے نام سے فلم بنانے کا اعلان