پنجاب میں بڑی تبدیلی ، سیلاب متاثرین کو فوری مالی امداد دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) پنجاب میں حالیہ سیلاب کے دوران ایک بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، یہ تبدیلی ہے۔
سیلاب متاثرین کی فوری مدد کی، ان کی صحت کی حفاظت اور مالی مدد کے حوالے سےوزیر صحت پنجاب ’’24 نیوز ڈیجیٹل‘‘ کے مہمان بنے،اور پوڈکاسٹ میں کھل کر اظہار خیال کیا۔
24 نیوز ڈیجیٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ عمران نذیر نے پنجاب حکومت کے منصوبوں کے متعلق بریفنگ دی ، ان سے سوالات کیے گئے کہ ایک لاکھ لوگوں کو گھر کب ملیں گے؟ کن لوگوں کو چیک ملیں گے؟
وزیرصحت نے پیپلزپارٹی کے بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام سے متعلق مطالبے پر بھی لب کشائی کی، انہوں نے اپنے بچوں کی ان سے سرکاری گاڑی استعمال نہ کرنے کی فرمائش کا بھی ذکر کیا۔
ان کی شخصیت کا یہ پہلو جاننا قارئین 24 ڈیجیٹل کیلئے بھی دلچسپی سے خالی نہ ہوگا، مکمل انٹرویو لنک یہاں شیئر کردیا گیا ہے۔