ہنگو میں ماں نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا

Oct 11, 2023 | 21:14:PM
ہنگو میں ماں نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ہنگو کے علاقے کربوغہ میں والدہ نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا۔ 

پولیس کے مطابق دونوں بیٹوں کو سوتے ہوئے ذبح کیا جبکہ بچوں کی عمریں بالترتیب دوسال اور ساڑے تین سال ہے، پولیس نے بچوں کی والدہ کو گرفتار کرلیا۔

علاوہ ازیں  پولیس نے دعویٰ کیا کہ مقتولہ کا دماغی توازن درست نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کے ڈرافٹ میں مناسب ترامیم کی یقین دہانی