ڈائریکٹر سائبر کرائم سرفراز ورک ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب زون ون تعینات
کیپشن: ڈائریکٹر سائبر کرائم سرفراز ورک(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ڈائریکٹر سائبر کرائم سرفراز ورک کو ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب زون ون تعینات کر دیا گیا۔
خیال رہے کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے جہانزیب نذیر خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔