دلکش  مناظر  ۔۔ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔۔ دیکھنا نہ بھولئے

Oct 11, 2021 | 14:44:PM
اسلام آباد ،ژالہ باری، ویڈیو
کیپشن: اسلام آباد میں ژالہ باری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)  اسلام آباد میں گزشتہ روز تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی ، جس کی دلکش مناظر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

العریبہ اردو نے ٹویٹر پر پاکستان کے خوبصورت دارالخلافہ  اسلام آباد میں ہونے والی ژالہ باری کی دل کو چھونے والی ویڈیو   جاری کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ژالہ باری کے بعد سڑک اور اطراف میں برف کے چھوٹے چھوٹے گولے بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں، ایسے نظر آ رہا ہے کے اسلام آباد کے علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ اس ویڈیو کو  لوگ بہت پسند کر رہے ہیں۔ اور اسلام آبا دکے خوبصورت مناظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لوگ کورونا بھول گئے۔۔فلم "نو ٹائم ٹو ڈائی"  نے اربوں روپے کما لئے، ٹریلر ویڈیو پھر وائرل