پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ کا انحصار بینکوں پر ہے: گورنر سٹیٹ بینک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی)گورنر سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ کا انحصار بینکوں پر ہے۔
جمیل احمدنے کہا کہ نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی کم ہے،عالمی حالات بھی اس رجحان کا سبب رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سپلائی چین کے مسائل خطے کی مارکیٹس کے ہم آہنگ ہونے کو ضروری بناتی ہیں۔
خطے کی مارکیٹس کے ہم آہنگ ہونے سے خدشات کم ہونگے ۔
خطے کا ہم آہنگ ہونا سرمایہ کاروں کو بہترین مواقع پیش کرتی ہے۔