سونا پھر مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Nov 11, 2022 | 17:36:PM
سونا, مہنگا ،فی تولہ ,عالمی مارکیٹ,ڈالر
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ  ہو گیا،فی تولہ سونےکی قیمت 2250روپے بڑھ کر 155400روپے کی سطح پر آگیا۔

10گرام سونے کی قیمت 1929روپے بڑھ کر 133230روپے کی سطح پر آگیا،عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52ڈالر کے اضافے سے 1760ڈالر پر آگیا۔