آرمی چیف کا ایک اور الوداعی دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن میں افسروں، جوانوں سے ملاقات کی

Nov 11, 2022 | 16:18:PM
24 نیوز ,آرمی چیف قمر جاوید باجوہ , ملتان گیریژن ,آئی ایس پی آر
کیپشن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے پاک فوج کی کورز، فارمیشنز کے الوداعی دورے جاری،آرمی چیف نے ملتان گیریژن میں افسروں، جوانوں سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی اسٹرائیک فارمیشنز کے دستوں سے ملاقات، بہترین پیشہ وارانہ اہلیت کو سراہا، آرمی چیف نے ملتان کور کے افسروں جوانوں کی مادر وطن کے لیے خدمات کو سراہا۔کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔