پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف کتنے میچ جیتے،کتنے ہارے ،جا نیے

Nov 11, 2021 | 15:08:PM
پاکستان، بمقابلہ، آسٹریلیا،موازنہ
کیپشن: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،موازنہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)آج شاہینوں کا  کینگروز سے بڑا مقابلہ ہے تاہم اب تک دونوں ٹیموں کے باہمی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں پاکستان کو آسٹریلیا پر برتری حاصل رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 23میچز میں گرین شرٹس نے 13 اور حریف نے 9جیتے، ایک مقابلہ بے نتیجہ رہا۔ورلڈکپ میں دونوں ٹیموں نے 3،3فتوحات حاصل کی ہیں۔ 2010کے سیمی فائنل میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں 3وکٹ سے مات ہوئی تھی،اس بار شکست کا بدلہ چکانے کا موقع ہوگا۔ 2016کے میگا ایونٹ کے باہمی مقابلے میں کینگروز 21رنز سے میچ جیتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:پہلے سیمی فائنل میں بار بار سکرین پر دکھائی جانے والی خاتون کون تھی،جانیے