سیمی فائنل۔۔شعیب ملک اور محمد رضوان کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی 

Nov 11, 2021 | 14:11:PM
شعیب ملک محمد رضوان
کیپشن: شعیب ملک اور محمد رضوان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل آج آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائیگا ۔ قومی کرکٹر محمد رضوان اور شعیب ملک کو سیمی فائنل کا میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی ۔شعیب ملک اور محمد رضوان کو آفیشلی فٹ قرار دے دیدیا گیا ۔میڈیکل پینل نے شعیب اور رضوان کو میچ کھیلنے کی اجازت دی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل رضوان اور شعیب ملک کے حوالے سے قیاس آرائیں کی جارہی تھیں کہ کیا وہ میچ کھیلیں گے بھی یا نہیں کیوں دونوں کھلاڑیوں کو فلوکیساتھ ساتھ بخار بھی ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:بیٹے نے وصیت پر عمل کرتے ہوئے باپ کو گاڑی سمیت دفنا دیا