بختاور نے ایک ماہ کے بیٹے میر حاکم کی نئی تصویر شیئر کر دی

Nov 11, 2021 | 11:59:AM
بختاور بھٹو نے اپنے ایک ماہ کے بیٹے کی تصویر شیئر کر دی
کیپشن: بختاور بھٹو زرداری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور نے میر حاکم کی نئی خوبصورت تصویر شیئر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گزشتہ روز بختاور بھٹو کی جانب سے بیٹے میر حاکم کی پیدائش کو ایک ماہ کا عرصہ مکمل ہونے پرایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی، بختاور بھٹو  نے بیٹے کی سوتے ہوئے تصویر شیئر کی جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے بختاور نے یہ تصویر10 نومبر کو انسٹاگرام پر شیئر کی جس کی تاریخ (10 نومبر2021 ) بھی انہوں نے کیپشن میں لکھی۔ 
 یہ بھی پڑھیں:      امریکی سفارتی عملہ بھی پاکستان کی جیت کیلئے پر امید