ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل سے پہلے شعیب ملک اور رضوان سے متعلق تشویشنا ک خبر

Nov 11, 2021 | 08:31:AM
سیمی فاءنل سے ،قبل ،بری خبر
کیپشن: شعیب ملک،رضوان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) سیمی فائنل سے پہلے پاکستانی ٹیم سے متعلق بری خبر سامنے آئی ہے کہ محمد رضوان اور شعیب ملک بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا تاہم پاکستانی کیمپ سے بری خبر یہ سامنے آئی ہے کہ محمد رضوان اور شعیب ملک نے پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیا۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی 20 ورلڈ کپ میں کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔رمیز راجا نے حکمت عملی بیان کر دی