عوام کیلئے خوشخبری! سونا سستا، آج فی تولہ قیمت کتنی گرگئی؟

May 11, 2026 | 15:28:PM
عوام کیلئے خوشخبری! سونا سستا، آج فی تولہ قیمت کتنی گرگئی؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ہوگئی۔

جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 5300 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4544 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 18 ہزار 691 روپے ہوگئی۔

 بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونا 53 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 660 ڈالر فی اونس پر آگیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8513 روپے رہی۔

یہ بھی پڑھیں:سائنسدان بے روزگار ہوجائیں گے؟ جاپان کے روبوٹس نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی