موجودہ صورتحال: کل ہونے والے او اینڈ اے لیول کے پیپرز ملتوی

May 11, 2023 | 23:02:PM
موجودہ صورتحال: کل ہونے والے او اینڈ اے لیول کے پیپرز ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) برٹش کونسل نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر کل ( 12 مئی کو) ہونے والے او اینڈ اے لیول کے پیپرز بھی ملتوی کر دیئے۔

برٹش کونسل کا کہنا ہے کہ ملک کی غیر محفوظ صورتحال، اپنے امیدواروں اور تمام عملے کی دیکھ بھال کے باعث تیسرے روز کا پرچہ منسوخ کیا گیا، کل (جمعہ 12مئی کو) صبح اور شام دونوں سیشنز کے لیے کیمبرج اسکول کے امتحانات منسوخ کئے گئے ہیں۔