عید تو ہمارے دلوں میں ہے۔۔شنیرا اکر م کا صا رف کے سو ال پر جوا ب 

May 11, 2021 | 22:30:PM
 عید تو ہمارے دلوں میں ہے۔۔شنیرا اکر م کا صا رف کے سو ال پر جوا ب 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سماجی کارکن اور کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم اکثر و بیشتر اپنی سٹو ریز سو شل میڈیا پر شیئر کر تی رہتی ہیں۔حا ل ہی میں ان کا ایک پیغام میں کہنا ہے کہ وہ بھی باقی مسلمانوں کی طرح عید کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شنیرا نے ٹوئٹر پر جاری ایک پوسٹ میں کہا کہ عید ہمیشہ سے ہمارے دلوں میں ہے۔شنیرا نے عید کے لیے ان جذبات کا اظہار ایک ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کیا جس میں صارف کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ عید عید محسوس نہیں ہو رہی۔صارف نے ساتھ ہی کوویڈ 1، کراچی، سندھ، پاکستان کے ہیش ٹیگ کا بھی استعمال کیا تھا۔
یا د رہے کہ دنیا کے دیگر مسلممان مما لک کی طرح پا کستان میں بھی عید سے قبل ہی کو رونا میں تیزی کی وجہ سے لا ک ڈا ﺅن لگا دیا گیا ہے۔حکا م کا کہنا ہے کہ یہ لا ک ڈا ﺅن دس یو م مسلسل جا ری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:فلسطین کو سانس لینے دو۔۔ اداکارہ صبا قمر اسرائیلی مظا لم کیخلاف پھٹ پڑیں