پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے 19ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے 19ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تبدیل ہونے والوں میں دو سیشن ججز، 8ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز شامل تبدیل ہونے والوں میں ایک سینئر سول جج اور 8سول جج شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :لاہور: بغیر لائسنس شیر رکھنے اور سیلفی بنانے پر شہری گرفتار