مانسہرہ ؛ٹک ٹاک کا شوق ایک اور زندگی نگل گیا

Jun 11, 2025 | 23:29:PM
مانسہرہ ؛ٹک ٹاک کا شوق ایک اور زندگی نگل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید نعمان شاہ)مانسہرہ میں ٹک ٹاک کا شوق ایک اور زندگی نگل گیا۔

دریائے کنہار میں بہہ جانے والے نوجوان کی ویڈیو 24 نیوز نے حاصل کر لی  ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان ویڈیو بنانے کے لیے دریا کے درمیان 1 پتھر سے دوسرے پتھر پر چھلانگ لگاتے ہوئے بے قابو ہو کر  دریا میں بہہ گیا ،دریا کا بہاؤ تیز ہونے اور پانی ٹھنڈا ہونے پر نوجوان تیراکی کے باوجود خود کو نہ بچا سکا ،جاں بحق ہونے والے  سیاح کا تعلق کوئٹہ سے تھا،  سیاح کی لاش تاحال  نہ مل سکی۔