امریکا میں پٹرول کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ 

Jun 11, 2022 | 19:02:PM
امریکا، پٹرول کی قیمت، ریکارڈ اضافہ،
کیپشن: پٹرول پمپ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں پٹرول کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکا میں پہلی بار پٹرول کی اوسط قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے زائد ہو گئی ،پٹرول کی اوسط قیمت 4.986 ڈالر فی گیلن سے بڑھ کر 5.004 ڈالر فی گیلن ریکارڈکی گئی ،امریکا میں ایک لٹر پٹرول کی قیمت پاکستانی کرنسی میں 268.68 روپے سے بڑھ کر 269.49 روپے ہو گئی ۔
واضح رہے کہ یوکرین پر حملے کے بعد پابندیوں اور ریفائننگ کی صلاحیت پر دباﺅ دنیا میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا باعث ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سٹیج اداکارہ کی دوران پرفارمنس غیر اخلاقی حرکات، بڑی پابندی لگ گئی