25ہزار میں گھر کا بجٹ بنادیں، صحافی کا سوال ،وزیر خزانہ بھاگنے پہ مجبور ہوگئے

Jun 11, 2022 | 16:05:PM
25ہزار میں گھر کا بجٹ بنادیں، صحافی کا سوال ،وزیر خزانہ بھاگنے پہ مجبور ہوگئے
کیپشن: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)25ہزار روپے ماہانہ کمانے والے کا بجٹ کیسے بنے گا؟ وزیر خزانہ نے عام آدمی کا بجٹ بنانا مشکل قرار دے دیا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی سے وزیرخزانہ سے سوال کیا کہ کہتے ہیں کہ 25 ہزار روپے میں عام آدمی کا بجٹ کیسے بنے گا کہ جواب میں مفتاح اسماعیل نے اعتراف کیا کہ  25 ہزار روپے والے کا بجٹ بنانا بہت مشکل ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:عامر لیاقت کا گھر سیل۔ وجہ کیا بنی؟

صحافی نے دوبارہ سوال کیا کہ پہلے تو آپ بنا لیتے تھے بجٹ؟ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پہلے کبھی میں نے بجٹ نہیں بنایا ۔

یہ بھی پڑھیں: عوام کیلئے بڑا ریلیف۔ گھی کی قیمت میں کمی