اتنا اچھابجٹ۔۔عمران خان کی وزیر خزانہ کو ان کی نشست پر جاکر مبارک باد 

Jun 11, 2021 | 19:15:PM
 اتنا اچھابجٹ۔۔عمران خان کی وزیر خزانہ کو ان کی نشست پر جاکر مبارک باد 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئندہ مالی سال 2021-22کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ، اجلاس کے دور ان وزیر اعظم عمران خان بھی موجود تھے ۔ 
بجٹ پیش ہونے کے بعد وزیر اعظم نے وزیر خزانہ کو ان کی نشست پر جاکر مبارک باد دی اور کہا کہ آپ نے بہترین اور عوام دوست بجٹ پیش کیا۔