مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر جھوک شریف لعل بخش جتوئی  کار حادثہ میں جاں بحق

Jul 11, 2026 | 22:50:PM
مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر جھوک شریف لعل بخش جتوئی  کار حادثہ میں جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شبیر سموں) پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر ,سابق نائب ناظم جھوک شریف لعل بخش جتوئی  کار حادثہ میں جاں کی بازی ہار گئے۔

ٹریفک  حادثہ سڑک کنارے کھڑے رولر سے کار ٹکرانے کے باعث ہوا ہے،  مرحوم نے گزشتہ الیکشن میں صوبائی نشست پر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا تھا ـ

یہ بھی پڑھیں :امریکی قونصلیٹ جنرل کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ،مریم اورنگزیب نے بریفنگ دی