پھالیہ میں دولہا کی ہیلی کاپٹر سے ایسی انٹری کہ سب دنگ رہ گئے۔۔ویڈیو وائرل

Jul 11, 2021 | 23:13:PM
پھالیہ میں دولہا کی ہیلی کاپٹر سے ایسی انٹری کہ سب دنگ رہ گئے۔۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پھالیہ میں دولہا نے ہیلی کاپٹر میں بارات لا کر حا تم طائی کی قبر کو لات ما رد ی۔اس نے ایسی  انٹری مار ی کہ سب کو حیران کردیا۔

گجرات کے علاقے منگووال غربی سے تعلق رکھنے والا دولہا محمد صدیق ہیلی کاپٹر میں بارات لے کر پھالیہ جم خانہ پہنچے۔ اس موقع پر نہ صرف دلہن والوں نے بارات کا بھرپور استقبال کیا بلکہ باراتیوں نے بھی غیر ملکی کرنسی خوب نچھاور کی۔

ذرائع  کے مطابق دولہا محمد صدیق کویت میں ایک  بہت بڑی تعمیراتی  کمپنی کا مالک ہے۔اس نے اپنی بارات کیلئے خصوصی طور پر 15 ہزار ڈالر کرایہ ادا کرکے 12 گھنٹے کیلئے ہیلی کاپٹر بک کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:نو بیاہتا دلہن عورت کی بجائے مخنث نکلی ۔۔شوہر کا برا حال