اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی کی منگنی ۔۔تصاویر وائرل

Jul 11, 2021 | 20:48:PM
اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی کی منگنی ۔۔تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)اداکارہ شگفتہ اعجاز  کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ انیا علی نےمنگنی کی تقریب کی تصاویر شیئر کر دیں۔

تفصیلات کےمطابق شگفتہ اعجاز نے  متعدد ڈرامے کئے جن میں ان کے کردار کو سراہا گیا جبکہ بہترین اداکاری کے پیش نظر ان کو ایوارڈزسے بھی نوازا گیا، اداکارہ کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، انیا علی کی منگیتر کے ساتھ تصاویر بھی منظرعام پر آئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کونسا سیاستدان کس کی موت کے بعد وزیر اعظم بنے گا۔۔ پریانکا چوپڑا کی طلاق کی بھی پیشگوئی کردی گئی

انیا کی منگنی معروف فٹنس ٹرینر علی حمزہ بلوچ کے ساتھ ہوئی ہے جو پاکستان کے مقبول ترین آن لائن فٹنس ادارے 'گیٹ فِٹ ایتھلیٹک'کے بانی اور ہیڈ کوچ کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
علاوہ ازیں انیا نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ شگفتہ اعجاز کے ہمراہ ایک خوبصورت پوسٹ بھی شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی ماں کے گلے لگی ہوئی ہیں، اس تصویر کے کیپشن میں انیا نے شگفتہ اعجاز کو اپنا دِل اور بیسٹ فرینڈ قرار دیتے ہوئے ما ں بیٹی کی  لازوال محبت کا اظہار کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:خاتون کر کٹر نے ایسا کیچ پکڑا کہ کھلاڑی تو کیا بڑے بڑے ماہرین بھی دنگ رہ گئے۔۔ویڈیو وا ئرل