پاکستان 6 ہزار امریکیوں کو نوکریاں دیگا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) پاکستان کی وجہ سے امریکی اب روزگار حاصل کریں گے، کون سا ایسا منصوبہ ہے جس میں امریکیوں کو 6 ہزار نوکریاں دی جائیں گی؟
ہزاروں امریکی اب پاکستان کے لیے کہاں رہ کر کام کریں گے؟ یہ سب کیسے ممکن ہوگیا ہے؟ کیا اس میں پاکستان کو فائدہ ہوگا یا صرف امریکہ کو یا پھر سارا فائدہ ہی پاکستان کا ہے؟
ایک امریکی بنک نے اس حوالے سے تمام تفصیلات شیئر بھی کردی ہیں۔