این اے 254، بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی کامیاب

Feb 11, 2024 | 14:30:PM
این اے 254، بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کو عام انتخابات 2024 میں بڑی کامیابی مل گئی ،این اے 254 جھل مگسی سے خالد مگسی کامیاب ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی  79 ہزار 304 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ این اے 254 سے جے یو آئی کے امیدوار نظام الدین 44 ہزار 763 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ، پاکستان تحریک انصاف کا حمایتی امیدوار صرف 1715 ووٹ ہی لے سکا۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج موصول ، کس پارٹی کو کتنی سیٹیں ملیں ؟