محسن نقوی کی ہدایت پر مزار بی بی پاکدامن پر زائرین کیلئے نیا راستہ بنے گا

Feb 11, 2024 | 09:49:AM
محسن نقوی کی ہدایت پر مزار بی بی پاکدامن پر زائرین کیلئے نیا راستہ بنے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی  کی ہدایت پر  مزار بی بی پاکدامن پرزائرین کی سہولت کیلئے نیا راستہ بنا نے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ویراعلی محسن نقوی کے رات گئے پراجیکٹ کے دورے جاری ہے انہوں نے  ایمپرس روڈ سے سڑک کی تعمیر کے پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا اور منصوبے کو جلد مکمل کرنے  کا حکم دے دیا ۔

وزیراعلی محسن نقوی نے نئی سڑک کی تعمیر کے ساتھ گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے مخصوص جگہ کا بھی معائنہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:وہ مشروبات جن کے استعمال سے کولیسٹرول کم کیا جا سکتا