ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026؛پوسٹر میں پاکستانی کپتان کی تصویرغائب

Dec 11, 2025 | 19:16:PM
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026؛پوسٹر میں پاکستانی کپتان کی تصویرغائب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے ٹکٹوں کی فروخت آج شام سے شروع ہو گئی۔

دنیا بھر کے کرکٹ شائقین آن لائن ٹکٹس خرید سکیں گے،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آئندہ برس فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔

ٹکٹوں کی فروخت کے لیے جاری پوسٹر میں پاکستانی ٹیم کے کپتان کی تصویر نہیں ہے.

پوسٹر آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں :  ٹی 20 ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع