کراچی وائٹس نیشنل ٹی ٹوئنٹی کی چیمپئن بن گئی

Dec 11, 2023 | 00:27:AM
کراچی وائٹس نیشنل ٹی ٹوئنٹی کی چیمپئن بن گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جاوید اقبال) کراچی وائٹس کی ٹیم نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔

 قومی ٹی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد  ایبٹ آباد کو 9 رنز سے شکست دے دی، کراچی وائٹس کے شاہ نواز دھانی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا جبکہ خرم منظور نے 53 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔

یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹ ٹیم کو دھچکا، اہم بولر انجرڈ

فاتح ٹیم ٹرافی اور پچاس لاکھ روپے کی حقدار بنی۔