کترینہ کیف کی وکی کوشل سے شادی۔۔۔پریتی زنٹا نےاہم بیان داغ دیا

Dec 11, 2021 | 20:25:PM
بالی ووڈ اداکارہ، پریتی زنٹا، کترینہ کیف، خوش آمدید
کیپشن: پریتی زنٹا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کترینہ کیف کو شادی شدہ کلب میں خوش آمدید کہہ دیا۔
انسٹاگرام پر پریتی زنٹا نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی دلکش تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میری پیاری کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی مبارک ہو۔
بالی ووڈ اداکارہ نے لکھا کہ اپنے خاص دن پر تم دونوں کو دیکھ کر میرا دل بہت خوشی سے بھر گیا ، آپ دونوں کو ہمیشہ زندگی کے ساتھی کے طور پر ایک نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے محبت اور خوشی نصیب ہو۔آخر میں انہوں نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی شدہ کلب میں خوش آمدید بھی کہا۔

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ کے معروف مسلمان فلمساز کا ہندو مذہب اختیار کرنے کا فیصلہ

View this post on Instagram

A post shared by Preity G Zinta (@realpz)