ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ ۔۔آسٹریلیا کی نو وکٹوں سے جیت 

Dec 11, 2021 | 10:17:AM
آسٹریلوی کھلاڑی
کیپشن: آسٹریلوی کھلاڑی جیت کا جشن مناتے ہوءے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
تفصیلا ت کے مطابق انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 147اور دوسری اننگز میں 297رنز بنائے جبکہ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 425رنز بنائے جبکہ دوسری اننگز میںصرف ایک وکٹ کے نقصان پر 20رنز بنا کر فاتح ٹھہرا ۔پیٹ کمنز پہلی اننگز میں پانچ وکٹ لیکر نمایا رہے ۔سٹارک اور ہیزل وڈ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ٹریوس ہیڈ نے پہلی اننگز میں ایک سو باون رنز بنائے جس کے باعث وہ مین آف دی میچ کا ایوارڈ لے گئے 
یہ بھی پڑھیں: 11 دن کا قرنطینہ۔۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو آخرکار گھر جانے کی منظوری مل گئی