عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں

Aug 11, 2026 | 12:25:PM
عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( ویب ڈیسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق 8 کتابیں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ہمیں موصول ہوئیں، بانی پی ٹی آئی کو یہ کتابیں فراہم کرنے کی ہداہت کی گئی تھی۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل  نے بتایا کہ 8 کتابیں ہم نے جیل میں بانی پی ٹی آئی کو فراہم کردی ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:رجب بٹ شدید مشکل میں! عدالت سے بڑی خبر آ گئی

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے 4 کتابیں یہ کہہ کر واپس کردیں کہ وہ پہلےہی یہ پڑھ چکے ہیں۔