خط لکھنے کی اتنی کیا جلدی ہے؟وزیراعظم کا صدر کے خط پر تبصرہ

Aug 11, 2023 | 19:38:PM
خط لکھنے کی اتنی کیا جلدی ہے؟وزیراعظم کا صدر کے خط پر تبصرہ
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)صدر مملکت کے نگران وزیراعظم کیلئے خط پر شہباز شریف نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت کو خط لکھنے کی اتنی کیا جلدی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ صدر مملکت آئین بھی پڑھ لیں کہ نگران وزیراعظم کیلئے کیا طریقہ کار درج ہے ،آئین کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے 8 دن موجود ہے ،کل ہم نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بچوں کی لڑائی پر خواتین آپس میں جھگڑ پڑیں،چھریاں چلنے سے ایک جاں بحق