جھنگ؛ بچوں کی لڑائی پر خواتین میں جھگڑا، چھریاں لگنے سے ایک جاں بحق

Aug 11, 2023 | 17:57:PM
جھنگ؛ بچوں کی لڑائی پر خواتین میں جھگڑا، چھریاں لگنے سے ایک جاں بحق
کیپشن: ریسکیو اہلکار خاتون کا معائنہ کررہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جھنگ میں بچوں کی لڑائی پر خواتین آپس میں جھگڑ پڑیں، چھریاں لگنے سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق جھنگ کے علاقے ٹوبہ روڈ بستی غازی شاہ میںبچوں کی لڑائی کیوجہ سے دو خواتین کا جھگڑا ہوا، ایک خاتون کے پیٹ میں چھری لگی اور وہ جاں بحق ہو گی،چھری لگنے سے آسیہ بی بی دختر بوٹا عمر48 سال موقع پر جاں بحق ہو گئی،ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی لواحقین کے حوالے کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی